جرمنی

یوکرین جنگ، پرامن سفارتی حل کے پاکستانی بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، جرمنی

برلن (گلف آن لائن)جرمن وزیرخارجہ انالینا بیئربوک نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے یوکرین تنازع کا پر امن اور سفارتی حل کے مطالبے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن وزیرخارجہ انالینا بیئربوک نے روس یوکرین جنگ کے مزید پڑھیں

امتحانات آغاز

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت سالانہ کا امتحانات آغاز

کراچی (گلف آن لائن) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت سالانہ کا امتحانات آغاز 26فروری سے ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں وفاق المدارس کے تحت سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا، ملک بھر کے ساڑھے پچیس سو سے زائد امتحانی مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین کیخلاف جنگ روکنے کی قرارداد روس نے ویٹو کردی

ماسکو( گلف آن لائن)روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین کے خلاف جنگ روکنے کی قرار داد ویٹو کردی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قرار داد میں یوکرین کے خلاف روسی جارحیت کی مذمت کی گئی تھی اور مزید پڑھیں

قیام کا اعلان

کوہاٹ میں کامسیٹس یونیورسٹی کے قیام کا اعلان

کوہاٹ (گلف آن لائن) وفاقی وزیر شبلی فراز نے کوہاٹ میں بین الااقوامی میعار کی کامسیٹس یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کردیا، صدر پاکستان بہت جلد اس یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کوہاٹ میں کامسیٹس مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

پنجاب کے تمام تحصیل ہیڈ کواٹرز اسپتالوں میں طبی سہولیات جلد فراہم کی جائیں گی، ڈاکٹریاسمین راشد

کلرکہار(گلف آن لائن)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب کے تمام تحصیل ہیڈ کواٹرزہسپتالوں میں طبی سہولیات جلد فراہم کی جائیں گی، ٹی ایچ کیوہسپتال کلرکہارمیں ڈائیلسزسنٹر کی مزید توسیع کریں گے، اس علاقے کے سرکاری ہسپتالوں میں مزید پڑھیں

یورپی یونین

یورپی یونین کی روسی صدراوروزیرخارجہ کے اثاثے منجمدکردیئے

برسلز( گلف آن لائن)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر ولادی میر پوتین اور ان کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف یورپی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بوریل مزید پڑھیں

عبدالرزاق داود

معیشت درست سمت چل رہی ہے جس کے نتائج بھی آنا شروع ہوگئے ہیں: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے تجارت

لاہور (گلف آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و تجارت رزاق داود نے کہا ہے کہ روس سے تجارت کے دروازے کھل چکے ہیں اور آئندہ ہفتے روسی وزیر صنعت سے ویڈیو کانفرنس ہوگی۔معاون خصوصی رزاق داود نے مزید پڑھیں

روسی حملے

یوکرین پر روسی حملے کے بعد عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کے اثرات

اسلام آباد(گلف آن لائن)یوکرین پر روسی حملے کے بعد عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کے اثرات آنا شروع ہو گئے ہیں ‘پاکستان میں بھی آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.59 روپے مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ

امریکی سپریم کورٹ میں پہلی سیاہ فام خاتون جج کی تعیناتی کی منظوری

واشنگٹن( گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے 51سالہ سیاہ فام جسٹس کیتن جی بران جیکسن کو امریکی سپریم کورٹ میں بہ طور جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدربائیڈن نے ٹویٹر کہا کہ مجھے یہ مزید پڑھیں