عارف گھمن

صدر پاکستان عارف علوی سے پی ٹی آئی سوئٹزرلینڈ کوآرڈینیٹر عارف گھمن کی ملاقات

اسلام آباد(گلف آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان تحریک انصاف سوئٹزرلینڈ کے کوآرڈینیٹر چودھری عارف گھمن نے ملاقات کی جس میں سوئٹزر لینڈ میں تحریک انصاف کی بڑھتی مقبولیت، وہاں بسنے والے پاکستانیوں کے مسائل ، پاکستان مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی ملاقات

لاہور( گلف آن لائن )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ۔ اپنی رہائشگاہ آمد پر شہباز شریف نے سردار مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

انتخابات میں سندھ کے عوام کو علی بابا چالیس چوروں سے نجات دلائیں گے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( گلف آن لائن) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ و تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا حقوق سندھ مارچ عوام کو بیدار کرنے کیلئے تھا،تحریک انصاف کے حقوق سندھ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

امید ہے سندھ کرپشن، ناقص حکمرانی کیخلاف کھڑا گا، وزیر خارجہ

ملتان (گلف آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امید ہے سندھ کا پسا ہوا طبقہ کرپشن اور ناقص حکمرانی کے خلاف سراٹھائے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد آئندہ وزیر اعظم ،پنجاب کا وزیر اعلیٰ کون ہوگا اس کا فیصلہ بھی نواز شریف کرینگے’ رانا ثنا اللہ

لاہور( گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا بیانیہ او رموقف کامیاب نظر آرہا ہے ،یہاں کوئی اشارہ نہیں ہوتا بلکہ یہی کہا جاتا ہے کہ آپ اپنی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

سندھ کے عوام زرداری مافیا سے نجات کیلئے تحریک انصاف کے سندہ حقوق مارچ کیلئے باہر نکلیں،فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام زرداری مافیا سے نجات کیلئے تحریک انصاف کے سندہ حقوق مارچ کیلئے باہر نکلیں۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

عمران خان اپنے پانچ سال مکمل کرنے کیلئے ڈنگ ٹپائو پالیسیوں پر عمل پیر انہیں ہوئے ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ماضی کے حکمرانوں کی طرح پانچ سال مکمل کرنے کیلئے ڈنگ ٹپائو پالیسیوں پر عمل پیر مزید پڑھیں

شیخ رشید

اپوزیشن کے منفی ہتھکنڈوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائیگا’ عثمان بزدار سے شیخ رشید کی ملاقات

لاہور( گلف آن لائن)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کر کے باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور راولپنڈی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا ۔ دونوں رہنمائوں نے اپوزیشن مزید پڑھیں