فواد چوہدری

کلبھوشن یادیو کی گرفتاری نے پھر ثابت کیا پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے ہندوستان کا ہاتھ ہے، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ چھ سال قبل آج کے دن پاکستان آرمی نے ہندوستان کے حاضر سروس آفیسر کلبھوشن یادیو کو بلوچستان سے گرفتار کیا، کلبھوشن بلوچستان اور کراچی میں دہشت گردی کا ماسٹر مائنڈ تھا۔

جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں چوہدری فواد حسین نے کہا کہ اس گرفتاری نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے ہندوستان کا ہاتھ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں