وزیر اعظم پر کوئی کرپشن کا الزم نہیں ،عجب مذاق ہے عدم اعتماد تحریک لائے ہیں ، فرخ حبیب

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جس وزیر اعظم پر کوئی کرپشن کا الزم نہیں ،عجب مذاق ہے اس کے خلاف عدم اعتماد تحریک لائے ہیں ۔

اپنے بیان میں وزیر مملکت نے کہاکہ عجب مذاق ہے عدم اعتماد تحریک لائے ہیں،جس میں وزیراعظم پر کوئی کرپشن کا الزام نہیں لیکن تحریک چلانے والے سارے کرپٹ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں