شیخ رشید

وزیراعظم کی جانب سے سامنے لائے گئے خط کا علم نہیں، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ شیخ ر شیدنے وزیراعظم کی جانب سے سامنے لائے جانے والے خط سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ایک آزاد خارجہ پالیسی کی بنیاد رکھ رہا ہے، عمران خان مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن

عثمان بزدار کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں200سے زائد ووٹ پڑینگے ،تعداد بڑھ بھی سکتی ہے’متحدہ اپوزیشن

لاہور( گلف آن لائن) پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں200سے زائد ووٹ پڑیں گے اور یہ تعداد بڑھ بھی سکتی ہے ،پنجاب میں کتنی مدت کے مزید پڑھیں

چوہدری پرویزالہی

پی ٹی آئی وفد کی ق لیگ کے صدر چودھری پرویزالٰہی سے ملاقات

لاہور(گلف آن لائن) حکومت کی جانب تین وفاقی وزرا کا وفد چوہدری برادران سے ملاقات کے لئے ان کے گھر پہنچا ، جہاں انہوں نے ا سپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ(ق) کے صدر چوہدری پرویزالہی سے ملاقات کی، حکومتی مزید پڑھیں

یوکرین

امریکہ ، یوکرین کو روس کے خلاف اپنا شطرنج کا مہرہ سمجھتا ہے، روس اور یوکرین دونوں کے لیے میدان جنگ میں فیصلہ کن فوائد کا حصول مشکل ہے، چینی اسکا لر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ برائے روس ، مشرقی یورپ اور وسطی ایشیا کے محقق چانگ ہونگ نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ یوکرین کے لیے امریکہ کی قیادت میں مغربی فوجی مزید پڑھیں

سنگاپوری اسکالر

امریکہ کی پابندیوں کے تحت کوئی فاتح نہیں ہے،سنگاپوری اسکالر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) روس -یوکرین تصادم کے بعد امریکہ نے مغربی ممالک کے ساتھ مل کر روس پر پابندیاں عائد کی ہیں جس سے یورپی یونین میں توانائی کی قیمت میں بڑا اضافہ بھی ہوا اور توانائی کے تحفظ کو مزید پڑھیں

تیز رفتار ترقی

چین میں نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی تیز رفتار ترقی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) تین روزہ چائنا الیکٹرک وہیکل 100 فورم2022 بیجنگ میں ختم ہو گیا ۔فورم میں شریک متعلقہ انچارج نے نشاندہی کی کہ چین میں نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں کی صنعت بڑے پیمانے پر اعلی معیاری اور مزید پڑھیں

چین

نیپال کا چین کو بد نام کر نے کی کوششوں کا ساتھ نہ دینے کا اعلان

کھٹمنڈو(نمائندہ خصو صی) چینی  وزیر خا رجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چین نیپال کی خودمختاری،اقتدار اعلی اور قومی وقار کے تحفظ ،اپنے مفادات سے ہم آہنگ ترقیاتی راہ کی تلاش اور خودمختار پالیسی پر قائم رہنے میں نیپال مزید پڑھیں

چوہدری نثار علی خان

موجودہ صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہوں،چوہدری نثار

لاہور( گلف آن لائن)سابق وزیرداخلہ اور سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہوں، چند دنوں میں سیاسی حکمت عملی کا اعلان کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

مرکز کی طرح پنجاب میں بھی اپوزیشن کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے’ تحریک انصاف پنجاب

لاہور( گلف آ ن لائن) تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مرکز کی طرح پنجاب میں بھی اپوزیشن کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ،اپوزیشن جو گھنائو نا کھیل کھیل رہی مزید پڑھیں