رمیز راجہ

رمیز راجہ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی کامیابی کا سہرا تماشائیوں کے سر باندھ دیا

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ کے فینز کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی کامیابی کا سہرا تماشائیوں کے سر باندھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور آسٹریلوی کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 29مارچ کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان اور آسٹریلوی کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 29مارچ کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم 24سال بعد پاکستان پہنچ چکی ہے ۔ تین ٹیسٹ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اب تک 4 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد یوکرین سے نقل مکانی کرچکے ہیں، اقوام متحدہ

ماسکو /نیویارک(گلف آن لائن)یوکرین پر روس کے حملے کے بعد سے وہاں پھنسے غیر ملکی اور یوکرینی شہریوں کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز منظر عام آئی ہیں جس میں یوکرینی باشندوں کو مجبوری میں اپنی سرزمین اور پیاروں کو الوداع مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

سعودی عرب”اوپیک پلس” کے معاہدے کا پابند رہے گا’سعودی ولی عہد

ریاض (گلف آن لائن)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے فرانس کے صدر عمانوئل ماکروں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔بات چیت میں دونوں ملکوں کے بیچ خصوصی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

روس کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار، لیکن کچھ حاصل ہوتا نظر نہیں آتا’ یوکرینی صدر

کیف (گلف آن لائن)یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ وہ روس کے ساتھ مذاکرات کی ‘کوشش’ پر رضامند ہیں، لیکن انہیں اس کی کامیابی پر شک ہے۔ انہوں نے ایک ویڈیو خطاب میں کہا کہ ‘میں ہمیشہ مزید پڑھیں

کنگنا رناوت

کنگنا رناوت کا یوٹرن، عالیہ بھٹ کی فلم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

ممبئی(گلف آن لائن) متنازع بیانات کے باعث خبروں میں رہنے والی بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے یوٹرن لیتے ہوئے عالیہ بھٹ کی نئی فلم ‘گنگوبائی کاٹھیا واڑی’ کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔کچھ روز قبل تک عالیہ بھٹ کو”پاپا مزید پڑھیں