فواد عالم

فواد عالم ایک مرتبہ پھر آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فواد عالم نمایاں سکور کرنے میں ناکام

لاہور(گلف آن لائن) فواد عالم ایک مرتبہ پھر آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فواد عالم نمایاں سکور کرنے میں ناکام رہے ،انہوں نے 3ٹیسٹ میچوں کی4اننگز میں8.25کی اوسط سے33رنز بنائے۔ انکا زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور13ہے۔

آسٹریلیا

آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 115 رنز سے شکست دیکر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز 0-1 سے جیت لی

لاہور(گلف آن لائن) آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں 115 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز 0-1 سے اپنے نام کرلی، آسٹریلیاکے عثمان خواجہ سیریزکے بہترین کھلاڑی قرار پائے پیٹ کمنز میچ مزید پڑھیں

اسٹیو اسمتھ

اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

سڈنی (گلف آن لائن)آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔اسٹیو اسمتھ نے یہ کارنامہ پاکستان کے خلاف لاہور ٹیسٹ میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 151ویں اننگز میں سرانجام دیا، وہ مزید پڑھیں

آئل کمپنیز

حکومت نے آئل کمپنیز کو ڈیزل پر ہونے والے نقصان کی مد میں 20 ارب روپے ادا کردئیے

لاہور(گلف آن لائن)آئل کمپنیز کو ڈیزل پر ہونے والے نقصان کی پہلی قسط ملنے سے ملک میں پیٹرول بحران کا خدشہ ٹل گیا۔حکومت نے آئل کمپنیز کو ڈیزل پر ہونے والے نقصان کی مد میں یکم سے15مارچ تک کے 20 مزید پڑھیں

امریکا انتباہ

طالبان نے اسکول نہ کھولے تو تسلیم نہیں کریں گے، اقوام متحدہ ، امریکا انتباہ

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکا اور اقوام متحدہ نے افغان طالبان کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ لڑکیوں کے اسکول دوبارہ کھولنے میں ناکام رہتے ہیں تو انہیں عالمی سطح پر شناخت کے حصول اور افغان معیشت کی تعمیر نو مزید پڑھیں

روس یوکرین

نیٹو روس کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مشرقی یورپ میں اپنی فوجی موجودگی کو مضبوط کرے گا ،بائیڈن

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدرجو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرین میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو اس کا جواب دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے واضح کیا کہ واشنگٹن یوکرین کی مدد کے مزید پڑھیں

چیچن صدر

میری فوج نے ماریوپول سٹی ہال کوآزاد کرا لیا،چیچن صدر

گروزنی (گلف آن لائن)روس کی خودمختارجمہوریہ چیچنیا کے صدر رمضان قدیروف نے دعوی کیا ہے کہ ان کی فوج نے یوکرین کی محصور جنوب مشرقی بندرگاہ ماریوپول کے سٹی ہال کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اوروہاں روسی پرچم لہرا دیا مزید پڑھیں

یوکرین

یوکرین میں مراکزِصحت پرروسی فوج کے 64حملے،ایک کروڑ80 لاکھ افرادمتاثر

نیویارک(گلف آن لائن)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے انکشاف کیا ہے کہ روس کی یوکرین پر فوجی چڑھائی کے دوران میں 22مارچ تک مراکزِصحت پر 64 حملے کیے گئے ہیں۔اس طرح 25 روزہ جنگ کے دوران میں روزانہ دوسے تین حملے مزید پڑھیں