ملکی ایکسپورٹ

ملکی ایکسپورٹ بڑھ رہی ہیں مگر تجاتی خسارہ بھی بڑھ رہا ہے،چیئرمین ایف بی آر

کراچی ( گلف آن لائن)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) ڈاکٹر محمد اشفاق نے کہا ہے کہ ہم نے ملکی تاریخ میں نہ صرف پہلی مرتبہ ریونیو ہدف حاصل کرلیا ہے بلکہ ہم اہداف سے بہت آگے نکل مزید پڑھیں

انٹر بینک

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 181روپے کی بلند ترین سطح سے تجاوز کر گیا

کراچی (گلف آن لائن) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 181روپے کی بلند ترین سطح سے تجاوز کر گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر روپے کی قدر کو گراتا ہوا182روپے پر جا پہنچا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں5ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1826ڈالر ہو گیا

کراچی ( گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں5ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1826ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کالاہور میں پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کامنفرد یکارڈ

لاہور( گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی لاہور میں اپنے کرئیر کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں ۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سمیت مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی ویمن ورلڈکپ، ندا ڈار کی تباہ کن بولنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

ہیملٹن(گلف آن لائن) آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں ندا ڈار کی تباہ کن بولنگ کے باعث پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی۔بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18.5 اوور میں دو وکٹوں کے مزید پڑھیں

وسیم خان

آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان میں میرا بھی کریڈٹ ہے،وسیم خان

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان میں ان کا بھی کریڈٹ ہے۔میڈیا سے گفتگو میں وسیم خان نے آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کا کریڈٹ مزید پڑھیں

انضمام

جب انضمام اسکواڈ میں شامل ہوئے تو عمران خان کا زمانہ تھا اور عمران کا نئے لڑکوں کو جانچنے کے حوالے سے اپنا طریقہ کار تھا، ثقلین مشتاق

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی ٹیم کے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق نے عمران خان کے دورِ کرکٹ اور مایہ ناز بلے باز انصمام الحق کی سلیکشن کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ جب انضمام پاکستانی اسکواڈ میں شامل مزید پڑھیں

لاک ڈائون

چین میں کورونا ویریئنٹ اومیکرون کا پھیلا، جیلین میں لاک ڈائون

بیجنگ (گلف آن لائن)چین میں کورونا وائرس کے اومیکرون ویریئنٹ کے حملے تیزی سے جاری ہیں، حکومت نے وبا پر قابو پانے کے لیے ملک کے شمال مشرقی شہروں میں لاک ڈائو ن نافذ کر دیا ۔فرانسیسی خبر ایجنسی کے مزید پڑھیں

روسی صدر

یوکرائن پر حملے سے ہمارے تمام مقاصدپورے ہوں گے،روسی صدر

ماسکو ( گلف آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین پر حملے کو درست قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ حملے سے روسی صدارتی محل کریملن کے تمام مقاصد پورے ہوں گے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے مزید پڑھیں

یوکرائنی تنازعہ

یوکرائنی تنازعہ پر بات چیت کے لیے امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے

واشنگٹن( گلف آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نیٹو اور اپنے یورپی اتحادیوں کے ساتھ فوری نوعیت کی بات چیت کے لیے اس ہفتے یورپ کے دورے پر جا رہے ہیں اس دوران پولینڈ میں بھی رکیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائو مزید پڑھیں