امتحانات

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے داخلوں کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کر دی

مکوآنہ(گلف آن لائن) فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے داخلوں کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کر دی ہے جبکہ امیدوار اب امتحانات میں شرکت کرنے کیلئے 15 اپریل تک اپنے داخلہ فارم جمع کروا سکیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں