شعیب اختر

شعیب اختر کا آسٹریلوی سیریز کے کامیابی سے اختتام پر خوشی کا اظہار

راولپنڈی (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب اختر نے آسٹریلوی سیریز کے کامیابی سے اختتام پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں ے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ خوشی ہے کہ آسٹریلیا کے ساتھ پوری سیریز بغیر کسی مسئلے کے ختم ہوئی، دونوں ٹیموں سے واقعی اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی۔

شعیب اختر نے کرکٹ آسٹریلیا کا شکریہ بھی ادا کیا اور کہا کہ ایک بار پھر پاکستان کے مکمل دورے اور کچھ شاندار کرکٹ کے لیے کرکٹ آسٹریلیا کا شکریہ۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں بابر اعظم سمیت قومی ٹیم کی بھی تعریف کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں