اسلام آباد ہائی کورٹ

تحریک انصاف نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق جلدسماعت کیلئے متفرق درخواست دائرکردی

اسلام آباد (گلف آن لائن)تحریک انصاف نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق جلدسماعت کیلئے متفرق درخواست دائرکردی۔پی ٹی آئی نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی جس میں ملک بھر میں نئی حلقہ بندیوں کے عمل کو چیلنج کیا گیا ۔

درخواست میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں کی تشکیل کیلئے اقدامات شروع کردیے گئے ہیں لہٰذا درخواست کو جلد سماعت کیلئے مقرر کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں