سیاہ ہاتھوں

چین اور پاکستان دہشت گردی میں ملوث سیاہ ہاتھوں کو کاٹنے کا عزم رکھتے ہیں ،وانگ وین

بیجنگ (گلف آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِین نے کراچی یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کی شٹل بس پر دہشت گردانہ حملے کے ردعمل میں کہا ہے کہ چین اور پاکستان دہشت گردی میں ملوث سیاہ ہاتھوں کو کاٹنے کی صلاحیت اور عزم رکھتے ہیں۔

جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ چین پاکستان دوستی ایک آہنی دوستی ہے اور چین پاکستان دوستی کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں