سائرہ نسیم

سُر ، لے کوسمجھنے والا ہی بڑا گلوکار بنتا ہے، آج بھی خود کو فن کی طالبہ سمجھتی ہوں ‘ سائرہ نسیم

لاہور (گلف آن لائن )نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ انسان ساری زندگی سیکھنے کے عمل سے گزرتا ہے ،آج بھی خود کو فن کی طالبہ سمجھتی ہوں ،موسیقی میں سُر اور لے بنیاد ہے اور اس کو مزید پڑھیں

اْشنا شاہ

انگریزوں کی ملازمت سے نکل آئیں، 1947 کو کافی وقت گزر گیا ہے، اْشنا شاہ

کراچی (گلف آن لائن) پاکستانی معروف اداکارہ اْشنا شاہ نے اپنے ہاتھ کی سیاہ رنگت پر ہونے والی تنقید کا انٹرنیٹ صارفین کو کرار جواب دیا ہے۔اداکارہ اْشنا شاہ کی جانب سے بیرون ملک ترکی میں چھٹیاں انجوائے کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شیری رحمان

وفاقی وزیر آئین کی اپنی مرضی سے تشریح نہیں کر سکتے، شیری رحمان

اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ وفاقی وزیر آئین کی اپنی مرضی سے تشریح نہیں کر سکتے۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ عدم اعتماد کے بعد عمران خان وزیراعظم نہیں مزید پڑھیں

آرمی چیف

کیمپ پولیٹکس پر یقین نہیں رکھتے، چین اور امریکا سے بہتر تعلقات ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کیمپ پولیٹکس پر یقین نہیں رکھتا اور امریکا اور چین کے ساتھ ساتھ روس سے بھی بہترین تعلقات ہیں، چین کے ساتھ مضبوط مزید پڑھیں

سردار عثمان بزدار

عثمان بزدار جاتے جاتے اپنے شہر کو نواز گئے،تونسہ شریف کیلئے39کروڑ95لاکھ روپے کی ضمنی گرانٹ منظور

لاہور( گلف آن لائن) وزارت اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے والے سردار عثمان بزدار جاتے جاتے اپنے شہر کو نواز گئے،تونسہ شریف کیلئے39کروڑ95لاکھ روپے کی ضمنی گرانٹ منظور کر لی گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ تونسہ میں نان مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

بزدار کی جانب سے استعفے میں گورنر کی بجائے وزیر اعظم کو مخاطب کرنا غیر آئینی اور غیر قانونی ،دوبارہ استعفیٰ دیں او رمنظور کیا جائے’رانا ثنا اللہ

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار کی جانب سے استعفے میں گورنر کی بجائے وزیر اعظم کو مخاطب کرنا قطعی طو رپر غیر آئینی اور غیر قانونی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

ہوم ورک اور نمبرز پورے ہیں ،پہلی ، دوسری اور تیسری ترجیح صرف اور صرف عوام اور انہیں ریلیف دینا ہے ‘ حمزہ شہباز

لاہور(گلف آن لائن)متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کے امیدوار حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ہمارا ہوم ورک او رنمبرز پورے ہیں ،اللہ کی ذات سے بڑی امید ہے کہ لوگوں کے ذہن میں جتنے نمبرز ہیں مزید پڑھیں

اسمبلی سے استعفیٰ

وزیراعظم نے تحریک عدم اعتماد کے بعد اسمبلی سے استعفیٰ دینے کے آپشن پرغورشروع کردیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے بعد اسمبلی سے استعفیٰ دینے کے آپشن پرغورشروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف نے تحریک عدم اعتماد کے بعد دیگر آپشنز پر غور شروع مزید پڑھیں

شہبازشریف

قوم متحد اور پرعزم ہو تواس کے سامنے کوئی مشکل یا رکاوٹ ٹھہر نہیں سکتی، شہباز شریف

اسلام آباد (گلف آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم متحد اور پرعزم ہو تواس کے سامنے کوئی مشکل یا رکاوٹ ٹھہر نہیں سکتی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ قائداعظم کے ”کام، کام مزید پڑھیں

شیخ رشید

غیرملکی سازش میں ملوث جماعتوں پر غداری کے مقدمے کیے جائیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی غیرملکی سازش میں ملوث جماعتوں پر غداری کے مقدمے قائم کر کے انہیں کالعدم قرار دیا جائے،فواد چوہدری وزیر قانون ہیں، مزید پڑھیں