درخواست ضمانت منظور

پیپلز پارٹی کے رہنما آصف ہاشمی کی درخواست ضمانت منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما آصف ہاشمی کی درخواست ضمانت منظور کرلی ۔جسٹس شہباز رضوی نے آصف ہاشمی کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کی ۔

درخواست میں موقف اختیار کیاگیا تھا کہ ایف آئی اے نے سیاسی بنیادوں پر مقدمہ درج کیا ۔عدالت درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور کرے ۔ عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما آصف ہاشمی کی درخواست ضمانت منظور کرلی ۔آصف ہاشمی کو ایف آئی اے نے مبینہ ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں