لاہور ہائیکورٹ

سموگ تدارک کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری، درختوں کی کٹائی پر پابندی برقرار

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کے تدارک سے متعلق درخواستوں کا 264 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جسٹس شاہد کریم نے فیصلہ تحریر کیا۔ عدالت نے ماحولیاتی اور آبی تحفظ کو حکومتی فیصلہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے ججز کو گاڑیوں کیلئے این او سی جاری کرنے کے احکامات جاری

لاہور( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے ججز کو گاڑیوں کے لیے این او سی جاری کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔نئے طریقہ کار کے تحت تمام اضلاع کے سیشن ججز متعلقہ ججز کو گاڑیوں کے لیے این مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے خاتون کے اغوا ء ، ہلاکت کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی

لاہور( (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے خاتون کو اغوا ء کرنے اور بعد ازاں اس کی ہلاکت کے مقدمے میں ملوث ملزم کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت خارج کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود باجوہ نے ملزم نعیم اشرف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بینک صارفین کا خفیہ ڈیٹا بھی جائیداد قرار، ناجائز استعمال پر فوجداری کارروائی ممکن’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے بینک صارفین کے خفیہ ڈیٹا کے غیر قانونی استعمال، جعلی سمز کے اجراء اور بینک اکائونٹس سے رقوم منتقل کرنے کے مقدمے میں اہم قانونی فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ بینک صارفین مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، کرائے دار کے خلاف بے دخلی کا حکم برقرار

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے کرائے داری سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ایک بار کرائے دار بننے والا شخص اس وقت تک کرائے دار ہی رہتا ہے جب تک وہ جائیداد کا قبضہ مالک مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کی مینارِ پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی 5 اگست کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس مرزا وقاص رؤف نے پی ٹی آئی رہنما میاں عثمان اکرم کی درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے مشکوک شہریت کے مقدمات میں سول عدالتوں کا دائرہ اختیار ختم کر دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے نادرا اور شہریت کے تنازعات پر اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے مشکوک شہریت کے مقدمات میں سول عدالتوں کا دائرہ اختیار ختم کردیا، جبکہ نادرا کے فیصلوں کے خلاف پہلے قانونی فورمز سے رجوع کرنا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے زیادتی کیس کے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل خارج کر دی

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں سزا یافتہ مجرم کی جانب سے دائر اپیل مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ جس میں جسٹس سید شہباز مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سیشن جج کو دفعہ 22اے کی درخواستیں منتقل کرنے کا اختیار نہیں’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ سیشن جج کو فوجداری ضابطہ کی دفعہ 22اے کے تحت اندراج مقدمہ کی درخواستیں ایک جسٹس آف دی پیس سے دوسرے جسٹس آف دی پیس کو منتقل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے بیرون ملک بھجوانے کے نام پر فراڈ کیس کے ملزم کی ضمانت منظور کر لی

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر شہریوں سے رقوم ہتھیانے کے مقدمے میں نامزد ملزم شاہد حمید کی درخواست ضمانت منظور کرلی جبکہ عدالت نے ایف آئی اے فیصل آباد کے ایس ایچ او مزید پڑھیں