بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا پیپلز پارٹی ملتان ڈویژن کے اطلاعات سیکریٹری ایم سلیم راجا کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی ملتان ڈویژن کے اطلاعات سیکریٹری ایم سلیم راجا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے سوگوار خاندان مزید پڑھیں

سلیم حیدر خان

ملک اسوقت ترقی کی طرف گامزن ،کسی قسم کے احتجاج ،دھرنوں کا متحمل نہیں ہو سکتا’سردار سلیم حیدر خان

لاہور (نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی واحد سیاسی جماعت ہے جو عوام کے مسائل کو سمجھتی ہے، اس بار ووٹ صرف بلاول بھٹو کو دیں۔ووٹ ڈالتے وقت تیر پر ٹھپہ لگائیں۔ان خیالات مزید پڑھیں

شیری رحمان

بھارت کا سندھ طاس معاہدے سے انکار ناقابلِ فہم ہے، شیری رحمان

کراچی (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بھارت کا سندھ طاس معاہدے سے انکار ناقابلِ فہم ہے۔ غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے شیری رحمان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پرویز اشرف

آئین، پارلیمان اور ووٹ ہی پاکستان کی اصل ضمانت ہیں’راجہ پرویز اشرف

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف ،جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ اور سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ جمہوریت صرف الیکشن مزید پڑھیں

سعید غنی

ڈاکٹر محمد عارف ساقی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر سندھ حکومت ان کے ساتھ کھڑی ہے،سعید غنی

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں استاد کے عزت و وقار کو ملحوظ خاطر رکھنے کی روایت ہے اور ان کا احترام ہم سب پر مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

سندھ میں بدترین کرپشن، عوام مشکلات کا شکار ہیں، حافظ نعیم الرحمان

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ بدترین کرپشن کی مثال بن چکا ہے، جس کے باعث عوام مشکلات کا شکار ہیں، صوبے کے ہر ادارے پر وڈیرہ شاہی ذہنیت غالب ہے، ایسے مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

18ویں ترمیم میں مقامی حکومتوں کو مالی ،انتظامی اختیارات کی منتقلی لازمی نہ بنانا غلطی تھی’قمر زمان کائرہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی صوبے بنانے کا مطالبہ نہیں کرتی لیکن جہاں جہاں لوگ ایسا مطالبہ کرتے ہیں ہم ان کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں،اٹھارویں ترمیم مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال

پاکستان کا پیسہ 4 صوبوں کے بجائے 20 لوگوں میں بٹتا ہے،مصطفی کمال

کراچی (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کا پیسہ چار صوبوں کے بجائے 20 لوگوں میں بٹتا ہے،صوبے بولیں یا انتظامی یونٹ ایم کیو ایم اپنے موقف پر قائم ہے، 27ویں ترمیم میں اختیارات گلی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

آئین کا مذاق بنایا جا رہا ہے، نئے صوبے بنانے کا حکومتی فیصلہ غلط ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15صوبے بنانے کا حکومتی فیصلہ غلط ہے جب کہ پاکستان کے آئین کا مذاق بنایا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

خواجہ آصف کی نئے صوبوں و انتظامی یونٹس پر پیپلز پارٹی کے دوہرے معیار پر تنقید

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے دوہرے معیار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں مزید پڑھیں