عمران خان

عمران خان ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کے اختتام پر لاہور میں تین جلسے کرینگے

لاہور( گلف آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کے اختتام پر لاہور میں تین جلسے کرنے کافیصلہ کیا ہے ، عمران خان بروز جمعہ کو لاہور میں تین ضمنی انتخابی حلقوں میں جلسے کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان پی پی170میں ظہیر عباس کھوکھر ،پی پی168میں ملک نواز اعوان اور پی پی167میں شبیر گجر کے انتخابی حلقے میں اختتامی مہم کے جلسے سے خطاب کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں