سردارایاز صادق

مسٹر ایکس مانیکا صاحب ،مسٹر وائے عمران خان ہیں ‘ سردار ایاز صادق

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مسٹر ایکس مانیکا صاحب ہے اورمسٹر وائی عمران خان خود ہیں، پی ٹی آئی حکومت میں بیڈ گورننس کی انتہا کی گئی۔

ضمنی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا کہ ہم 50 روپے پر چینی فی کلو چھوڑ کرگئے تھے،عمران خان کی حکومت نے مہنگائی کو پروان چڑھایا۔انہوںنے جلیل شرقپوری کے استعفے بارے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی مرضی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں