صدرمملکت

صدرمملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27جولائی کو طلب کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اگلا اجلاس 27 جولائی کو طلب کرلیاـقومی اسمبلی کا اجلاس بروز بدھ سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگاـصدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیاہےـ

اپنا تبصرہ بھیجیں