صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

میرا احتساب سے اعتماد اور امید ختم ہو چکی ، اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تحت انتخابات ہوتے توآج یہ مسائل نہ ہوتے، صدر مملکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آج پورا ملک انتخابی نتائج پر سوالات اٹھا رہا ہے، اگر الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای او ایم)ہوتی تو آج یہ مسائل نہ ہوتے، میرا احتساب سے اعتماد اٹھ اور مزید پڑھیں

صدر مملکت

بنیادی حقوق اور ہموار سیاسی میدان کے حوالے سے تحریک ِ انصاف کے خدشات پر غور کریں ، صدر کا نگران وزیراعظم کو خط

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے نام خط لکھ کرنگران وزیر اعظم کو بنیادی حقوق اور ہموار سیاسی میدان کے حوالے سے پاکستان تحریک ِ انصاف کے خدشات پر غور کرنے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوڈ آف سول پروسیجر (ترمیمی)بل 2023 کی توثیق کردی

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوڈ آف سول پروسیجر (ترمیمی)بل 2023 کی توثیق کردی۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

صدر نے عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90روز کی کمی کر دی

اسلام آباد(گلف آن لائن)عیدالفطر کی مناسبت سے صدر مملکت کی جانب سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے‘صدر علوی نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت نے پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل (ترمیمی ) بل 2023 کی توثیق کردی

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل (ترمیمی ) بل 2023 کی توثیق کردی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے منگل کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے پاکستان نے مزید پڑھیں

صدر مملکت

بچوں کی تعلیم ہی بہترین مستقبل کی ضمانت ہے، تعلیم کی فراہمی کو اپنی ترجیح بنانا ہوگا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (گلف آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سکولوں سے باہر بچوں کی تعلیم پر بھرپور توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کی تعلیم ہی بہترین مستقبل کی ضمانت ہے، مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ قرآن کی توہین کا عمل احمقانہ، اشتعال انگیز اور اسلامو فوبک ہے۔ایوان صدر پریس ونگ مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت نے13 جنوری کو سینیٹ اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس طلب کر لیا، تفصیل کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا 324واں سیشن 13جنوری بروز جمعہ صبح 10:30بجے طلب کر لیا،اجلاس آئین کے آرٹیکل 54ایک کے تحت طلب کیا گیا مزید پڑھیں

صدرمملکت

صدر نے آئی سی ٹی لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل کو بغیر دستخط کے واپس کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کی شق (1) (b) کے تحت اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل 2022 کو بغیر دستخط کے واپس کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بل کو مزید پڑھیں