ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوڈ آف سول پروسیجر (ترمیمی)بل 2023 کی توثیق کردی

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوڈ آف سول پروسیجر (ترمیمی)بل 2023 کی توثیق کردی۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں