وزیر اعظم

صدر جوبائیڈن کی کورونا سے جلد صحت یابی کا خواہشمند ہوں، وزیر اعظم

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں صدر بائیڈن کی کورونا سے جلد صحت یابی کا خواہشمند ہوں۔اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے امریکی صدر کی کورونا وائرس سے جلد صحت یابی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں