وزیر منصوبہ بندی

آئی ایم ایف کا پروگرام جلد شروع ہوجائے گا، احسن اقبال

واشنگٹن(گلف آن لائن)وفاقی وزیر احسن اقبال نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا پروگرام جلد شروع ہوجائے گا۔واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

خرم دستگیر

زر مبادلہ کا بہا مستحکم، پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر ریکارڈ سطح پر ہیں، خرم دستگیر

اسلام آباد(گلف آ ن لائن)وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت زر مبادلہ کا بہا متوازن و مستحکم ہے جب کہ پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر بھی ریکارڈ سطح مزید پڑھیں

صدرمملکت

صدرمملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27جولائی کو طلب کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اگلا اجلاس 27 جولائی کو طلب کرلیاـقومی اسمبلی کا اجلاس بروز بدھ سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگاـصدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات

ضمنی انتخابات،پی ٹی آئی کے ووٹ بینک میں خاطر خواہ اضافہ

لاہور(گلف آن لائن)پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں 17 جولائی کو ہونے میں ضمنی انتخاب میں 15 نشستوں پر کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان تحریک انصاف کے ووٹ بینک میں 5 حلقوں میں کمی جبکہ مجموعی طور پر اضافہ ہوگیا۔رپورٹ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

زرداری ، شریف خاندانوں کو تاریخ سیاست میں غلاظت پھیلانے والوں کے طور پر یاد رکھے گی’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ زرداری اور شریف خاندانوں کو تاریخ سیاست میں غلاظت پھیلانے والوں کے طور پر یاد رکھے گی، امپورٹڈ ٹولہ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ

موبائل لیجانے پر پابندی ہو گی ،وزیر اعلیٰ کے انتخاب کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

لاہور( گلف آن لائن) پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کے انتخابات میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے ۔ ضابطہ اخلاق کے نکات کے مطابق اسمبلی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو مزید 10مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع مل گئی

اسلام آباد( گلف آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مزید 10مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع مل گئی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

جلیل شرقپوری ، ریاض الدین 10، 10 کروڑ میں فروخت ہوئے’رانا ثنا اللہ

لاہور(گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ میاں جلیل شرقپوری اور میاں ریاض الدین دس ،دس کروڑ میں فروخت ہوئے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر مجھے سپریم مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

روپے کی قدر میں کمی کا سبب عالمی سطح پر امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ بھی ہے،اسٹیٹ بینک

کراچی(گلف آن لائن) ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی گراوٹ پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنا بیان جاری کیا ہے۔اسٹیٹ بینک نے جاری کردہ ٹوئٹ میں لکھا کہ روپے کی قدرکی موجودہ صورتحال مارکیٹ کی طے کردہ ہے، مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

بڑھتے ہوئے سیاسی عدم استحکام نے روپے کی کمرتوڑدی ہے،میاں زاہد حسین

کراچی (گلف آن لائن)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مشکل ترین مذاکرات اور اس ادارے سے اسٹاف مزید پڑھیں