اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نے پارٹی میں تقسیم کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا

لندن(گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پارٹی میں تقسیم کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں جماعت مزید پڑھیں

شدید بارشیں

شدید بارشیں ، بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، صوبے بھر میں ڈیمز، آبی ذخائر اور نہروں میں تیراکی پر پابندی عائد

کوئٹہ(گلف آن لائن)حکومت بلوچستان نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے صوبے بھر میں ڈیمز، آبی ذخائر اور نہروں میں تیراکی پر پابندی عائد کردی ہے، طوفانی بارشوں اور سیلاب کے بعد امدادی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

مریم نواز

کراچی میں بارشوں سے جانی اور مالی نقصان پر پوری قوم فکرمند ہے،مریم نواز

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کراچی میں مون سون بارشوں سے جانی اور مالی نقصان پر پوری قوم فکرمند ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ایک بیان میں انہوں مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن

بائیڈن انتظامیہ پر امریکہ میں معاشی کساد بازاری کے خدشات کا “شدید دباؤ” ہے، میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن اس ہفتے اسرائیل، فلسطین کےمغربی کنارے اور سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ یہ امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کا مشرق وسطیٰ کا پہلا دورہ ہے۔ امریکی نشریاتی ادارےسی این این مزید پڑھیں

اقتصادی اثر و رسوخ

ڈائنامک کلیئرنگ سے چین کے اقتصادی اثر و رسوخ کو نقصان نہیں پہنچے گا،جاپانی میڈیا

ٹو کیو (نمائندہ خصوصی)جاپان کے “نِکئی ایشیا” میگزین کی ویب سائٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق اگرچہ ایک نظریہ یہ ہے کہ کووڈ-۱۹ کی وبا سے نمٹنے کے لیے ” ڈائنامک کلیئرنگ پالیسی” سے چین کے علاقائی اقتصادی اور سیاسی مزید پڑھیں

چین سری لنکا

چین سری لنکا میں صورتحال کی بہتری کے لیے تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا ہے کہ چین کو سری لنکا کو درپیش مشکلات اور چیلنجز پر ہمدردی ہے اور سری لنکا کو خوراک اور ادویات سمیت ہنگامی انسانی امداد فراہم کی گئی مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

تائیوان کا مسئلہ چین کے بنیادی مفادات کا مرکز ہے، تمام ممالک “تائیوان کی علیحدگی” سے ہونے والے خطرناک نقصان کا صحیح ادراک کرسکتے ہیں، وانگ ای

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے آسیان سیکرٹریٹ میں کھلی علاقائیت پر عمل کرنے کے بارے میں ایک تقریر کی ۔ اس موقع پر انہوں نے آبنائے تائیوان کی کشیدہ صورتحال سے متعلق کیے مزید پڑھیں

چینی روایتی تہذیب

چینی صدر شی کا متحرک سائبر اسپیس کی تعمیر کو فروغ دینے پر زور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے بین الاقوامی تنظیم برائے عالمی انٹرنیٹ کانفرنس کے قیام کی مناسبت سے ایک تہنیتی خط بھیجا ہے ، جس میں شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ بین الاقوامی تنظیم کا قیام مزید پڑھیں

چین

چین سے متعلق امریکی پالیسی فطری طور پر درست راستے سے ہٹ چکی ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ اس وقت چین امریکہ تعلقات سابق ​​امریکی انتظامیہ کی پالیسیوں کے باعث مزید چیلنجز کا سامنا کر رہے ہیں۔ چین امریکہ تعلقات کے مزید پڑھیں

چیئر مین سینٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا سابق سینیٹر کرنل ریٹائرڈ سید طاہر حسین مشہدی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سابق سینیٹر کرنل ریٹائرڈ سید طاہر حسین مشہدی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین سینیٹ نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم سینیٹر کے اہلخانہ سے دلی مزید پڑھیں