بجلی بحران کا خطرہ

امریکا ‘ بجلی بحران کا خطرہ منڈلانے لگا ‘بجلی کے بحران کا خدشہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)سپر پاور امریکا پر بھی بجلی بحران کا خطرہ منڈلانے لگا ہے جس کی وجہ عالمی سطح پر بڑھتے درجہ حرارت کے نتیجے میں گرڈ پر پڑنے والا دبائو ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے بجلی فراہم مزید پڑھیں

شنزو ابے

جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں زخمی’ہسپتال منتقل

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک)جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے سابق جاپانی وزیراعظم کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ خبر ایجنسی کے مزید پڑھیں

اداکارہ آمنہ الیاس

آمنہ الیاس کو آئٹم سانگ میں بولڈ ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا

کراچی (شوبز رپورٹر) معروف اداکارہ آمنہ الیاس کو آئٹم سانگ میں بولڈ ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی ایکشن تھرلر فلم چوہدری میں اداکارہ کو آئٹم سانگ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

اداکارہ ہانیہ عامر

دھن کی تال پر ورزش ،ہانیہ عامر ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں

کراچی (شوبز رپورٹر) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کی دھن کی تال پر ورزش کرنے کو بھی ناقدین نے تنقید کا نشانہ بنا لیا۔انسٹا گرام پر معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اسٹوری شیئر کی ہے، جس مزید پڑھیں

علیزے شاہ

علیزے شاہ کا شعیب اختر پر میم بنانے والوں کو کرارا جواب

کراچی (شوبز رپورٹر)شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ علیزے شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر پر بنے میم پر ردعمل دیا ہے۔شعیب اختر ان دنوں فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں جس مزید پڑھیں

احمد شہزاد

بریڈ پٹ میرا کردار اچھے طریقے سے ادا کرسکتے ہیں، احمد شہزاد

لاہور (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ میرا کردار اچھے طریقے سے ادا کرسکتے ہیں۔ٹی وی پروگرام میں شریک احمد شہزاد سے میزبان نے سوال کیا کہ اپ کی بائیوپک میں کون مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع

میلبرن (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا، میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں سابق اور موجودہ کرکٹرز نے ورلڈ کپ ٹرافی ٹورکا آغاز کر دیا۔آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ویمن پلیئرز کے ساتھ ٹرافی کی رونمائی مزید پڑھیں

خطبہ حج

توحید سب سے بڑی نعمت، تقوی اختیار کرنے والا اللہ کا قرب پاتا ہے،خطبہ حج

مکہ مکرمہ(گلف آن لائن)خطبہ حج میں شیخ محمد بن عبد الکریم نے کہا ہے کہ اللہ نے تقوی اختیار کرنے کی بار بار ہدایت کی، تقوی اختیار کرنے والا اللہ کا قرب پاتا ہے،مسجد نمرہ میں شیخ محمد بن عبد مزید پڑھیں

عمران خان

ڈر ہے پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ منصفانہ انتخابات نہیں چاہتیں،عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر آئندہ عام انتخابات میں دھاندلی کی تیاری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈر ہے پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ منصفانہ مزید پڑھیں