اداکارہ ہانیہ عامر

دھن کی تال پر ورزش ،ہانیہ عامر ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں

کراچی (شوبز رپورٹر) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کی دھن کی تال پر ورزش کرنے کو بھی ناقدین نے تنقید کا نشانہ بنا لیا۔انسٹا گرام پر معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اسٹوری شیئر کی ہے،

جس میں وہ بھارتی گانے کی دھن پر ورزش کرتی دکھائی دیں،وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ انجوائے کرتی نظر آرہی ہیں لیکن سوشل میڈیا صارفین انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔اس ویڈیو کو اب تک 92 ہزار سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے اور درجنوں صارفین اس پر تبصرے کر ر ہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں