کنگنا رناوت

کنگنا رناوت کا جاوید اختر پر ہراسگی کا الزام

ممبئی (شوبز رپورٹر)تنازعات میں گھری بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے مشہور بھارتی شاعر اور رائٹر جاوید اختر پر ہراسگی اور خودکشی پر اکسانے کا الزام عائد کر دیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاوید اختر کی جانب سے کنگنا مزید پڑھیں

رنبیر کپور

سکرین پر سنجے دت جیسے سینئر اداکار کے مخالف نظر آنا حیرت انگیز بات ہے،رنبیر کپور

کراچی (این این آئی) معروف بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے بڑے پردے پر سنجے دت کیساتھ اداکاری کرنے کیلئے بہت بے تاب رہے ہیں۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رنبیر کپور نے کہا ہے کہ میرے لیے سکرین پر مزید پڑھیں

اداکار علی انصاری

سڑکوں کی ابتر حالت پر علی انصاری انتظامیہ پر برس پڑے

کراچی (شوبز رپورٹر)پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار علی انصاری چند گھنٹوں کی بارشوں کے بعد شہر کی اہم اور بڑی شاہرائوں کی ابتر حالت دیکھ کر انتظامیہ پر برس پڑے۔کراچی میں 2روز قبل شروع ہونیوالا مون سون کی بارشوں کا مزید پڑھیں

ریلیز ہونیوالی فلم

اداکار ایاز خان عید پر ریلیز ہونیوالی فلم ‘قائد اعظم زندہ باد ‘میں ٹریفک پولیس اہلکار کے روپ میں جلوہ گر ہونگے

کراچی (شوبز رپورٹر)ٹیلی وژن اور سٹیج کے معروف مزاحیہ اداکار ایاز خان ہدایت کار نبیل قریشی کی بڑی عید پر ریلیز ہونے والی فلم قائدِ اعظم زندہ باد میں ٹریفک پولیس اہلکار کے روپ میں جلوہ گر ہوں گے۔فلم میں مزید پڑھیں

مسلمان لڑکیوں کا سکول بند

کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پرمسلمان لڑکیوں کا سکول بند

نئی دہلی(نمائندہ خصوصی) مودی سرکار میں مسلمان لڑکیوں کو تعلیم کے حق سے بھی محروم کردیا گیا۔ کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پر مسلمان لڑکیوں کا اسکول بند کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں مسلمان لڑکیوں کا فاروقیہ مزید پڑھیں

سونے کے ذخائر

یوگنڈا میں 12 کھرب ڈالرز سے زائد مالیت کے سونے کے ذخائر دریافت

کمپالا(نمائندہ خصوصی)یوگنڈا کی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے 12 کھرب 80 ارب ڈالرز مالیت کے 31 ملین میٹرک ٹن سونے کے ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔ یوگنڈا کی وزارت توانائی و معدنیات کے ترجمان کے مطابق حکومت مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے ایرانی پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق چین اور اماراتی کمپنیوں پر پابندی لگادی

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا نے مشرقی ایشیا کو ایرانی پیٹرولیم، پیٹروکیمیکل مصنوعات فراہم اور فروخت کرنے میں مدد کے الزام میں ایران ، چین، ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ملکوں کی کمپنیوں کے نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کر مزید پڑھیں

بورس جانسن کی مشکلات

بورس جانسن کی مشکلات میں اضافہ ، 45وزار و مشیر مستعفی

لندن(نمائندہ خصوصی)بورس جانسن نے اقتدار کی ڈوبتی کشتی چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے، دو دنوں میں برطانوی وزیر اعظم کی کابینہ کے 45 وزرا، مشیران اور سیکریٹریز مستعفی ہو چکے ہیں،برطانوی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم بورس جانسن کی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

عمران خان مکاری، عیاری اور فنکاری کے ذریعے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان مکاری، عیاری اور فنکاری کے ذریعے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ عمران خان نے ملک مزید پڑھیں

وزیر اعظم

قومی سولر انرجی پالیسی کا اعلان یکم اگست کو کیا جائیگا ، وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ قومی سولر انرجی پالیسی کا اعلان یکم اگست کو کیا جائیگا ۔وزیراعظم کے زیر صدارت انرجی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں