فیصل کریم کنڈی

عمران خان مکاری، عیاری اور فنکاری کے ذریعے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان مکاری، عیاری اور فنکاری کے ذریعے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ عمران خان نے ملک سے دشمن جیسا سلوک کیا، تباہی خان کو نہ نکالتے تو ملک ڈیفالٹ ہو جاتا۔

فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ عمران خان مکاری، عیاری اور فنکاری کے ذریعے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے۔ انہوںنے کہاکہ بشرا اور گوگی کا نام آیا تو عمران خان تڑپ اٹھے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں