چین

چینی اور غیر ملکی ماہرین نے عالمی انسانی حقوق کی حکمرانی پر تبادلہ خیال کیا اور چین کی انسانی حقوق کی ترقی کی کامیابیوں کو تسلیم کیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 5 جولائی کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 50ویں اجلاس کی ایک سائیڈ لائن کانفرنس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوئی جس کا موضوع تھا “عالمی انسانی حقوق کی حکمرانی کی مضبوطی اور تمام انسانوں مزید پڑھیں

ٹریلین یوآن

چین کی ڈیجیٹل اکانومی 45 ٹریلین یوآن سے زائد حجم کے ساتھ دنیا میں دوسرے نمبر پر رہی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ڈیجیٹل چائنا کنسٹرکشن سمٹ کی پریس کانفرنس میں چین کے نیشنل انٹرنیٹ انفارمیشن آفس کے انچارج نے کہا کہ 2017سے 2021 تک ، چین کی ڈیجیٹل اکانومی کا حجم 27 ٹریلین سے 45 ٹریلین تک پہنچ گیا، مزید پڑھیں

وزیر خارجہ وانگ ای

چین اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی طرف سے صحافی کے سوال کا جواب

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزات خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے پانچ جولائی کو معمول کی پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں کہ کیا چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای جی 20 وزرائے خارجہ کے مزید پڑھیں

چینی وزارتِ خارجہ

چین کو امید ہے کہ پاکستان جامعہ کراچی میں ہونے والے حملے کے مجرموں کو سخت سزا دے گا۔چینی وزارتِ خارجہ

اطلاعات کے مطابق پانچ جولائی کوحکومت سندھ اور پاکستان کےمحکمہِ انسداد دہشت گردی نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ جامعہ کراچی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے اہم ملزم کو گرفتار مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اداروں کے خلاف مہم چلانے کی ہدایات دیتی رہیں، بشریٰ بی بی کی ہدایت پر سائفر نکالا،مریم اور نگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اداروں کے خلاف مہم چلانے کی ہدایات دیتی رہیں، بشریٰ بی بی کی ہدایت پر 28 مارچ مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن

اینٹی کرپشن نے فرح گوگی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کیلئے سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان سے ریکارڈ طلب کر لیا

لاہور(گلف آن لائن) اینٹی کرپشن نے فرح گوگی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کیلئے سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان سے ریکارڈ طلب کر لیا۔اینٹی کرپشن پنجاب نے اس حوالے سے سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان کو مراسلہ ارسال کر دیا۔ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

کرپٹ لیگ کو دہائیوں سے دھاندلی کے ذریعے عوامی مینڈیٹ چرانے کی لت پڑی ہوئی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما وچیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جعلی حکومت کی دھونس اور جبر سے تحریک انصاف سے وابستگی رکھنے والوں کے حوصلوں کو تقویت ملی ہے مزید پڑھیں

ایل این جی

10 ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کے لیے ٹینڈر جمع کرانے کی (کل) آخری تاریخ

لاہور( گلف آن لائن)حکومت کی طرف سے10 ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کے لیے ٹینڈر جمع کرانے کی کل ( جمعرات )آخری تاریخ ہے ۔پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق یہ ٹینڈر جولائی، اگست اور ستمبر کے کارگوز کیلئے جاری مزید پڑھیں

کبریٰ خان

عید الاضحی پرریلیز ہونے والی فلم ” لندن نہیں جائوں گی ”سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں’ کبریٰ خان

لاہور(گلف آن لائن)اداکارہ کبریٰ خان نے کہا ہے کہ عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی اپنی فلم ” لندن نہیں جائوں گی ”سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں ، میں بیتاب ہوں کہ میرے پرستار میری اداکاری پر کیا تبصرہ کرتے مزید پڑھیں

نادیہ جمیل

بچپن سے جوانی تک متعدد بار جنسی ہراسانی کا نشانہ بنی، نادیہ جمیل

کراچی (گلف آن لائن)گزشتہ برس جون میں کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے والی اداکارہ نادیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن سے لے کر جوانی تک متعدد بار جنسی ہراسانی کا نشانہ بنیں۔نادیہ جمیل میں جولائی مزید پڑھیں