افرو ایشیا کپ

افرو ایشیا کپ بحالی منصوبے کے تحت بھارتی، پاکستانی کرکٹرز ایک ہی ٹیم کا حصہ ہوسکتے ہیں، اے سی سی نے منصوبہ شروع کر دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) افروـایشیا کپ بحال کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے، جس سے بھارت کے شہرہ آفاق بلے باز ویرات کوہلی اور پاکستانی کپتان بابر اعظم اگلے سال ایک ٹیم کا حصہ مزید پڑھیں

غزہ پر پابندیاں

غزہ پر پابندیاں اٹھانے سے متعلق اقوام متحدہ کے مطالبے کا خیر مقدم

غزہ (گلف آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور کی طرف سے جاری کردہ اس رپورٹ کا خیرمقدم کیا ہے جس میں غزہ کی پٹی پر پندرہ سال سے زائد عرصے سے مسلط مزید پڑھیں

طالبان امیر

طالبان امیر پہلی بار قومی جرگے میں منظرِ عام پرآگئے

کابل(گلف آن لائن)افغانستان میں طالبان حکومت قائم ہونے کے بعد وزیر داخلہ کا عہدہ سنبھالنے والے سراج الدین حقانی کے بعد طالبان امیر بھی پہلی بار منظرِ عام پر آگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان طالبان کے سربراہ شیخ ہیبت اللہ مزید پڑھیں

فوجی پیکیج

امریکی صدر نے یوکرین کے لئے 820 ملین ڈالر کے فوجی پیکیج کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے اعلان کیا ہے کہ امریکا یوکرین کو زمین سے فضا میں ہدف کو نشانہ بنانے والے دوناسامزمیزائل سسٹم، چار اضافی اینٹی آرٹلری ریڈارز اور 155ایم ایم کے توپ خانے کے ڈیڑھ لاکھ رانڈز مزید پڑھیں

شگفتہ اعجاز

اچھا ہوتا گائے دودھ کی جگہ پیٹرول دیتی، شگفتہ اعجاز کی دلچسپ ویڈیو وائرل

کراچی (گلف آن لائن) ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی گائے کے ہمراہ گفتگو کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے ، مزید پڑھیں

عائشہ عمر

عائشہ عمر کامستقبل میں بھی احسن خان کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

لاہور( گلف آن لائن)نامور اداکارہ عائشہ عمر نے مستقبل میں بھی احسن خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم ” راہبرا” میں میری اور احسن خان کی جوڑی کو بیحد پسند کیا مزید پڑھیں

نیٹو

نیٹو امریکہ کے لیے  گروہی محاذ آرائی میں ملوث ہونے کا ایک آلہ ہے، چینی میڈ یا

میڈرڈ(نمائندہ خصوصی) میڈرڈ میں نیٹو سربراہی اجلاس کے ذریعے اختیار کردہ ایک نئی اسٹریٹجی دستاویز میں پہلی بار چین کا ذکر کرتے ہوئے اسے “یورو-اٹلانٹک کے لیے ایک نظامی چیلنج” قرار دیا گیا ہے۔ یہ ایک اور واضح ثبوت ہے مزید پڑھیں

چینی اور انگریزی زبان

شی جن پھنگ: دی گورننس آف چائنا” کی چوتھی جلد کی چینی اور انگریزی زبان میں اشاعت

بیجنگ (نمائندہ خصوصٰی) چینی صدر کی کتاب ، “شی جن پھنگ: دی گورننس آف چائنا” کی چوتھی جلد چینی اور انگریزی دونوں زبانوں میں شائع کر دی گئی ہے۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق حالیہ جلد کو مزید پڑھیں