بابر اعوان

چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس پر کام ہو رہا ہے، بابر اعوان

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف ریفرنس پر کام ہو رہا ہے،ہمیں یہ الیکشن کمیشن نہیں چاہیے، منصفانہ وشفاف انتخابات ہونے چاہئیں۔

اپنے بیان میں بابر اعوان نے کہا کہ ہمیں فوری صاف اور شفاف انتخابات چاہئیں، اس کے بغیر ملک کے مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ انہوںنے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف ریفرنس پر کام ہو رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں