لاہور ہائیکورٹ

قتل کیس میں سزائے موت پانے والے 3ملزمان لاہور ہائیکورٹ سے بری

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے قتل اور اقدام قتل کیس میں تینوں ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا، عدالت عالیہ نے واقعے کے تقریباً سات سال بعد ملزمان کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کی مزید پڑھیں

یحییٰ آفریدی

اب میرے کہنے پر بھی مقدمہ مقرر نہیں ہوتا،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہاہے کہ اب میرے کہنے پر بھی مقدمہ مقرر نہیں ہوتا۔نئے عدالتی سال پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے مقدمات مزید پڑھیں

پرویز الہی

مبینہ کرپشن سے متعلق ریفرنس، پرویز الہی سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی15جنوری کی تاریخ مقرر

لاہور(نمائندہ خصوصی) احتساب عدالت لاہور میں گجرات کے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن سے متعلق ریفرنس میں عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی سمیت تمام ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا، جس کےلئے 15 مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

چودھری مونس الہٰی کے اثاثے ضبط کرنے کیخلاف درخواست پر نیب سے جواب طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی) احتساب عدالت لاہور نے گجرات ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس میں اشتہاری ملزم مونس الہٰی کے اثاثے ضبط کرنے کیخلاف درخواست پر نیب سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج رانا مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خان

آئین کے آرٹیکل 63-2میں ابہام نہیں ،نااہلیت پرسوال اٹھ گیا ہے تو سپیکر فیصلہ کرے ‘ سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور( نمائندہ خصوصی)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 63-2 میں ابہام نہیں ہے بہت واضح ہے کہ نااہلیت پرسپیکر فیصلہ کرے کہ سوال اٹھ گیا ہے،سپیکر نے سوال اٹھنے پر فیصلہ کرنا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

قائم علی شاہ کیخلاف نیب ریفرنس، وکیل سے قانونی نکات پر وضاحت طلب

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے قائم علی شاہ اور دیگر کے خلاف درخواستوں پر نیب اور درخواست گزاروں کے وکیل سے قانونی نکات پر وضاحت طلب کر لی۔ سندھ ہائی کورٹ میں نیب ریفرنس کالعدم قرار دینے کی درخواست مزید پڑھیں

محمد خان بھٹی

ترقیاتی منصوبے میں مبینہ کک بیکس کا کیس، احمد بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد، پرویز الہی اگلی سماعت پر طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبے میں مبینہ کک بیکس لینے کے ریفرنس میں سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے علاوہ دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ احتساب عدالت نے کک بیکس کے ریفرنس میں مزید پڑھیں

ایجنسی

نواز شریف، آصف زرداری اور گیلانی کی توشہ خانہ کیس ایف آئی اے کو بھجوانے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف، آصف علی زرداری، یوسف رضا گیلانی و دیگر کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس ایف آئی اے ایجنسی کو بھیجنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ایف آئی اے مزید پڑھیں

شرجیل میمن

شرجیل میمن کے خلاف غیرقانونی اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 22اکتوبر تک ملتوی

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن اور دیگر کیخلاف غیر قانونی اثاثہ جات کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران ملزمان کے وکلا کی جانب سے دلائل دیئے گئے۔ عامر نقوی نے مزید پڑھیں