فواد چوہدری

چند میڈیا گروپس کو مناپلی دینے کیلئے ریاست کا جبر استعمال ہو رہا ہے، ظلم کے دن تھوڑے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جب سے پاکستان میں الیکٹرونک میڈیا شروع ہوا اب تک اس طرح کی سنسرشپ دھونس دھاندلی کی کوئی مثال نہیں ملتی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ بدقسمتی سے چند میڈیا گروپس کو مناپلی دینے کیلئے ریاست کا جبر استعمال ہو رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لیکن ظلم کے دن تھوڑے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں