امدادی کیمپس

کور کمانڈر لاہور کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کیلئے مختلف مقامات پر 17امدادی کیمپس قائم

لاہور(گلف آن لائن)کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے مختلف مقامات پر 17امدادی کیمپس قائم کردیئے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

بلقیس بانو

بنگلورو میں مظاہرین کا بلقیس بانو کے لیے انصاف کا مطالبہ

بنگلورو(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی ریاست کرناٹک میں خواتین کی تنظیموں، مزدوروں یونینوں، طلبا ء یونینوں، وکلا اور فنکاروں سمیت زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ایک بڑی تعداد بنگلورو کے فریڈم پارک میں جمع ہوئی اور اجتماعی عصمت مزید پڑھیں

شنزو آبے

جاپان،سابق وزیراعظم شنزو آبے کی آخری رسومات پر 10 لاکھ ڈالر سے زائد اخراجات

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک)جاپان کی حکومت سابق وزیراعظم شنزو آبے کی سرکاری طور پر آخری رسومات کی ادائیگی پر 10 لاکھ 83 ہزار ڈالر کی رقم خرچ کرے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شنزو آبے طویل ترین مدت کیلئے جاپان کے وزیراعظم مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

وفاقی محتسب کا فیصلہ مسترد، صدر مملکت کا 25 سال پرانے اراضی کیس میں متاثرین کو معاوضہ دینے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 25 سال پرانے معاملے میں وفاقی محتسب کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کو شکایت کنندگان کو خریدی گئی زمین کے بدلے معاوضہ ادا کرنے کا حکم مزید پڑھیں

عمرسرفراز چیمہ

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے تمام ادارے اورانتظامیہ سرگرم ہے،عمرسرفراز چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی ) مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب کی 3تحصیلیں سیلاب سے زیادہ متاثر ہوئیں، دیگر صوبوں کی نسبت نقصان کم ہے، نقصانات اور ریلیف کا جائزہ لینے کےلئے وزرا پر مشتمل خصوصی کمیٹی مزید پڑھیں

اسد عمر

عمران خان کل سیلاب زدگان کی مدد کیلئے ٹیلی تھون میں اپیل کرینگے،اسد عمر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان سے بات ہو گئی، وہ بھی سیلاب زدگان کی مدد کے لئے اکاونٹ کھول رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

شیری رحمان

موجودہ وقت سیاست نہیں، انسانی زندگیاں بچانے کا ہے،شیری رحمان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے ماحولیات تبدیلی اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان سیلاب زدگان کی امداد کے بجائے اپنا پاور شو دکھانے میں مصروف ہیں، اس وقت سیاست اور الزام تراشی کی نہیں، انسانی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا سندھ اور بلوچستان کے سیلاب زدگان کیلئے 25 ارب روپے گرانٹ کا اعلان

جعفرآباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کےلئے 10ارب روپے جب کہ سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 15 ارب روپے گرانٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امیدہے صوبائی حکومتیں ، این ڈی ایم اے ، پی ڈی ایم مزید پڑھیں

سبزیوں کی قیمتوں

سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث پھلوں، سبزیوں کی قیمتوں میں ہوش رْبا اضافہ

لاہور (کامرس ڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے دیگر حصوں میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے ،بلوچستان اور سندھ میں سیلاب سے فصلوں کی تباہی اور منڈیوں میں سپلائی کم ہونے کے باعث آنے والے روز میں مزید پڑھیں