شدید مخالفت

چینی کاروباری برادری کی امریکی “چِپ اینڈ سائنس ایکٹ” کی شدید مخالفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ (سی سی پی آئی ٹی) کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں ترجمان سون شاؤ نے کہا کہ امریکہ نے حال ہی میں “چِپ اینڈ سائنس ایکٹ” منظور کیا مزید پڑھیں

عالمی معیشت

عالمی معیشت میں چین کی کلیدی حیثیت دیرپا ہے ،واشنگٹن پوسٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) واشنگٹن پوسٹ کے مطابق گزشتہ دو دہائیوں کے دوران، بیجنگ نے اپنے سازگار انفراسٹرکچر اور وسیع صنعتی سپلائیز کے ساتھ عالمی صنعت کاروں کو نمایاں مواقع فراہم کیے ہیں۔ بلا شبہ، عالمی معیشت میں چین کی کلیدی مزید پڑھیں

ایل پی جی

بڑے شہروں میں ایل پی جی کی قیمت میں20 روپے فی کلو اضافہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں ایل پی جی کی قیمت میں20 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ۔جبکہ آل پاکستان ایل پی جی ایسویسن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق پہاڑی اور دور دراز دیہاتی علاقوں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک اور درخواست دائر

لاہور( گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست پاکستان کسان اینڈ لیبر پارٹی نے دائر کی جس میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ہائیکورٹ کی روڈا کی جانب سے اراضی ایکوائر کرنے کیخلاف درخواست پر متعلقہ ڈی سی کو درخواست گزار کا موقف سن کر فیصلہ کرنیکی ہدایت

لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے روڈا کی جانب سے اراضی ایکوائر کرنے کیخلاف درخواست پر متعلقہ ڈپٹی کمشنر کو درخواست گزار کا موقف سن کر فیصلہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار مزید پڑھیں

دریائے کابل

سیلاب سے ایک ہزار سے زائد ہلاکتیں، معیشت کو 10 ارب ڈالر کا نقصان

اسلام آباد /کوئٹہ /پشاور/کراچی (گلف آن لائن)ملک بھر میں سیلاب کی تباریوں سے ایک ہزار سے افراد چل بسے ، معیشت کو دس ارب ڈالر کا نقصان ہوا ،بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا کے علاقے بری طرح متاثر ہوئے ،بلوچستان سے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم نے نوشہرہ میں مردان پْل پر سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا

نوشہرہ /اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نوشہرہ میں مردان پْل پر سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔ پیر کو مردان پْل پر وزیرِ اعظم کو دریائے کابل میں سیلابی صورتحال اور جاری ریسکیو کاروائیوں پر مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عظمی بخاری کا فخر کو صادق اور امین ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان کو صادق اور امین ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ایشیا ء کپ میں بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے میچ مزید پڑھیں