برائلر مرغی

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(نمائندہ خصوصی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت2روپے کمی سے360روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت ایک روپے کمی سے240روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے222روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں