وزیرِ اعظم نے نوشہرہ میں مردان پْل پر سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا

نوشہرہ /اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نوشہرہ میں مردان پْل پر سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔ پیر کو مردان پْل پر وزیرِ اعظم کو دریائے کابل میں سیلابی صورتحال اور جاری ریسکیو کاروائیوں پر تفسیلی بریفنگ دی گئی۔

وزیرِ اعظم نے لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانے اور فوری ریسکیو کیلئے تمام تر وسائل کو برویے کار لانے کی ہدایات جاری کیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں