عمران خان

عالمی طاقتیں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف اپنی خاموشی توڑیں، عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنی خاموشی توڑیں۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ مزید پڑھیں

امیرجماعت اسلامی کراچی

کے الیکٹرک نے نظام کو ٹھیک نہیں کیا، قومی تحویل میں لے کر فرانزک آڈٹ کیا جائے، امیرجماعت اسلامی کراچی

کراچی(گلف آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے مل کر بلدیاتی اختیارات کم کروائے اور ایم کیو ایم آج بھی وفاقی حکومت کے ساتھ خریدوفروخت میں ملوث ہے، کے مزید پڑھیں

وزیرخزانہ

دنیا ایک مشکل صورت حال کا سامنا کر رہی ہے، دنیا سے ادھار مانگتے شرم آتی ہے،اپنی چادر دیکھ کر پائوں پھیلائیں، وزیرخزانہ

کراچی(گلف آن لائن)وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دنیا ایک مشکل صورت حال کا سامنا کر رہی ہے، دنیا سے ادھار مانگتے شرم آتی ہے،اپنی چادر دیکھ کر پائوں پھیلائیں، ستمبر تک مشکلات رہیں گی، ملکی معیشت کی مزید پڑھیں

اسد قیصر

ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ، ایف آئی اے نے اسد قیصر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی انکوائری کے سلسلے میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو طلب کر لیا۔ایف ائی اے پشاور کے مزید پڑھیں

صدر مملکت

میری شہیدوں کے جنازے میں عدم شرکت کو غیر ضروری طور پر متنازعہ بنایا جا رہاہے، صدر مملکت

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ?میری شہیدوں کے جنازے میں عدم شرکت کو غیر ضروری طور پر متنازعہ بنایا جا رہاہے، میں نے سینکڑوں شہداء کے خاندانوں سے رابطے کیے، جنازوں میں شرکت مزید پڑھیں

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف

غزہ میں پانچ سالہ بچی سمیت دس فلسطینیوں کی شہادت اسرائیلی دہشتگردی کی تازہ ترین کارروائی ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں5سالہ بچی سمیت10فلسطینوں کی شہادت اسرائیلی دہشتگردی کی تازہ ترین کارروائی ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اگر استثنیٰ مزید پڑھیں

شعیب اختر

سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو گْھٹنے کے آپریشن کیلئے ہسپتال میں داخل، آٹھ گھنٹے کا طویل آپریشن ہوگا

سڈنی (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو گْھٹنے کے آپریشن کیلئے ہسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔شعیب اختر نے ہسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی اور مزید پڑھیں

انعام بٹ

عالمی معیار کی ٹریننگ نہیں کرائی جاتی، سلور میڈل بھی کم نہیں،انعام بٹ

برمنگھم (گلف آن لائن)برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے ریسلنگ مقابلے میں سلور میڈل جیتنے والے قومی پہلوان انعام بٹ نے کہا ہے کہ سلور میڈل ملا، یہ بھی کم نہیں ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم اسکواڈ

قومی کرکٹ ٹیم اسکواڈ کے تربیتی سیشن کا پہلا روزبارش کے باعث متاثر، شاداب خان کی میڈیا ٹاک بھی منسوخ

لاہور(گلف آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہفتہ کے روز وقفے وقفے سے جاری بارش کے باعث قومی کرکٹ ٹیم سکواڈ کے تربیتی سیشن کا پہلا روز متاثر ہو گیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق ٹریننگ سیشن قذافی سٹیڈیم لاہور مزید پڑھیں

اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری

پاکستان کیلئے اچھی خبر، متحدہ عرب امارات کا اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد(گلف آن لائن) متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں ایک ارب کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ، یواے ای کی نئی سرمایہ کاری سے معیشت مزید مستحکم ہوگی۔تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا کی جانب سے کہا گیا ہے مزید پڑھیں