سوئی گیس

سوئی گیس کمپنی کا موسم سرما میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کے متبادل کیلئے صارفین کو ایل پی جی سلنڈر دینے کا فیصلہ

لاہور( گلف آن لائن)سوئی نادرن گیس پائپ لائنز نے موسم سرما میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کے متبادل کے لئے صارفین کو قدرتی گیس کی بجائے ایل پی جی سلنڈر دینے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت مزید پڑھیں

ایران

امریکا مظاہرین کی حمایت کرکے عدم استحکام پیدا کر رہا ہے، ایران

تہران ( گلف آن لائن)ایران میں پولیس کی حراست میں لڑکی کی ہلاکت پر احتجاجی مظاہرے کے حوالے سے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کا کہنا ہے کہ امریکا مظاہرین کی حمایت کر کے ملک میں عدم استحکام مزید پڑھیں

سری لنکا

سری لنکا،لوڈ شیڈنگ میں اضافہ، حکومت پر ناقص تیل درآمد کا الزام

کولمبو (گلف آن لائن)سری لنکا میں گزشتہ دنوں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوا جس کے بعد حکومت پر ناقص خام تیل درآمد کرنے کا الزام لگایا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سری لنکن یوٹیلیٹیز ریگولیٹر کے سربراہ جانکا مزید پڑھیں

پابندیاں ختم

کینیڈا کا کورونا سے متعلق پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

ٹورنٹو(گلف آن لائن)کینیڈا نے یکم اکتوبر سے کووڈ-19 سے متعلق تمام سرحدی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے پبلک ہیلتھ ایجنسی کا کہنا ہے کہ مسافروں پر کورونا ٹیسٹنگ، قرنطینہ اور ہیلتھ سرٹیفکیٹ پیش مزید پڑھیں

ریما

پاکستان کو ایران ،چین اور ترکی کیساتھ مشترکہ فلم سازی کا آغاز کرناچاہیے ،ریما

لاہور (گلف آن لائن) نامور اداکارہ ریما نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کی کامیابی کیلئے جب تک عالمی مارکیٹ تک رسائی نہیں ہوگی اس وقت تک ہم اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوسکتے ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران مزید پڑھیں

عاطف اسلم

آشا بھوسلے کیساتھ تلخ تعلقات کیسے ٹھیک ہوئے؟ عاطف اسلم نے خاموشی توڑ ڈالی

لاہور(گلف آن لائن )عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بھارت کی لیجنڈ گلوکارہ آشا بھوسلے کے ساتھ اپنے تلخ تعلقات کو ٹھیک کرنے سے متعلق خاموشی توڑ ڈالی۔عاطف اسلم اور آشا بھوسلے ایک ساتھ بھارتی ریئلٹی شو کا مزید پڑھیں

پری زاد

ہم ایوارڈ،ڈرامہ سیریل ”پری زاد ”سال کا بہترین ڈرامہ قرار

لاہور(گلف آن لائن )کینیڈا میں ہونے والے ہم ٹی وی ایوارڈ میں ڈرامہ سیریل ”پری زاد ”کا چرچہ رہا، ڈرامے نے مختلف کیٹگریز میں 9 ایوارڈز جیتے۔”پری زار ”ڈرامہ جو کہ پہلی قسط نشر ہونے کے بعد سے ہی بہت مزید پڑھیں

سی پیک میں

سی پیک میں مواقع اور چیلنجز دونوں شامل ہیں، پا کستا نی ما ہر ین

اسلام آباد (گلف آن لائن) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا فلیگ شپ منصوبہ ، چین ۔ پاکستان کے درمیان ہر قسم کے حالات میں اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری کا عکاس مزید پڑھیں

چین کا اندرونی معاملہ

پاکستان نے سنکیانگ، ہانگ کانگ اور تبت کو چین کا اندرونی معاملہ قرار دیا ہے، چین

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہےکہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 51ویں اجلاس میں پاکستان نے تقریباً 70 ممالک کی جانب سے مشترکہ تقریر مزید پڑھیں

اندرونی معاملات میں مداخلت

چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی مخالفت کرتے ہیں، پا کستان

جنیوا (گلف آن لائن)جنیوا میں منعقدہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 51 ویں اجلاس میں پاکستان نے تقریباً 70 ممالک کی جانب سے مشترکہ تقریر کی.� اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ تمام ممالک کے اقتدار اعلی مزید پڑھیں