وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کی وفد کے ہمراہ عمرہ ادائیگی، ملکی سلامتی کیلئے دعائیں

مکہ مکرمہ(گلف آن لائن)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران عمرہ کی سعادت حاصل کی ،حجر اسود کو بوسہ دیا۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی، حجر اسود کو بو سہ دیا، ملک کی خوشحالی اور سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں