ماورا حسین

مرد یہ سمجھنا چھوڑ دیں لڑکیوں کو کرکٹ کی سمجھ بوجھ نہیں ‘ ماورا حسین

لاہور(گلف آن لائن) نامور اداکارہ ماورا حسین نے کہا ہے کہ مجھے کرکٹ سے جنون کی حد تک عشق ہے۔اداکارہ نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرتے ہوئے پہلی ویڈیو شیئر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔اداکارہ نے مزید پڑھیں

چوہدری سرور

تحریک انصاف کا کوئی رکن قومی اسمبلی مستعفی ہونے کے حق میں نہیں تھا’چوہدری سرور

لاہور( این این آئی)سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا کوئی رکن قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کے حق میں نہیں تھا،پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی سے مستعفی نہیں ہونا چاہیے تھا۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ

رابی پیرزادہ نے غریب اور مستحق بچوں کیلئے سکول کی دوسری شاخ کھول لی

لاہور(گلف آن لائن)شوبز کو خیر باد کہہ کر اپنی زندگی اسلام کی ترویج اور فلاحی کاموں کے لئے مختص کرنے والی رابی پیرزادہ نے غریب اور مستحق بچوں کیلئے سکول کی دوسری شاخ کھول لی ۔رابی فائونڈیشن کی جانب سے مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

مقبوضہ کشمیر کا بچہ بچہ اپنے آباؤ اجداد کی طرح حق خودارادیت کے جذبے سے سر شار ہے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) آزاد جموں و کشمیر کے 75 ویں یوم تاسیس کے موقع پر مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان نے کہا ہے کہ 75 سال قبل کشمیری عوام نے لازوال قربانیوں کی بدولت آزاد جموں و مزید پڑھیں

سپیکرپنجاب اسمبلی

سپیکرپنجاب اسمبلی نے 18 لیگی ارکان اسمبلی کو معطل کر کے ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

لاہور (نمائندہ خصوصی) سپیکرپنجاب اسمبلی سردار سبطین خان نے مسلم لیگ (ن) کے 18 ارکان صوبائی اسمبلی کو معطل کرتے ہوئے ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

عدلیہ ووٹ کے تقدس کو محفوظ رکھنے میں ناکام رہی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدلیہ ووٹ کے تقدس کو محفوظ رکھنے میں ناکام رہی ۔ عدلیہ، اداروں اور انتظامیہ نے پارلیمنٹ کو نظر انداز کیا۔ شاہد خاقان عباسی نے اپنے ایک مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

ارشدشریف کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے، ہم غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر شریک ہیں،وزیر داخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہاہے کہ کینیا میں ارشدشریف کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے، ہم غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر شریک ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ واقعے سے متعلق مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

ارشد شریف قتل کے معاملے پر وزارت خارجہ کینیا کے حکام سے رابطے میں ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے صحافی ارشد شریف کے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کا قتل صحافی برادری کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے،بلاول بھٹو نے اپنے تعزیتی بیان میں کہاکہ ارشد شریف کے مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

ارشد شریف کی کینیا میں ناگہانی وفات پر گہرا دکھ ہے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )نے سینئر صحافی ارشد شریف کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے،آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سینئرصحافی ارشد شریف مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

ارشد شریف کے کیس میں مصدقہ حقائق تک قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ ارشد شریف کے کیس میں مصدقہ حقائق تک قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے،ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے صحافی ارشد شریف کی کینیا میں موت پر تعزیت کا اظہار مزید پڑھیں