وفاقی وزیر داخلہ

ارشدشریف کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے، ہم غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر شریک ہیں،وزیر داخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہاہے کہ کینیا میں ارشدشریف کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے، ہم غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر شریک ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ واقعے سے متعلق حقائق جاننے کیلئے کینیا کی حکومت سے رابطے میں ہیں، نیروبی میں موجود پاکستانی سفارتخانہ معاملے میں مکمل معاونت کررہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں