صادق سنجرانی

صادق سنجرانی کی چینی صدر شی جن پنگ کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے مسلسل تیسری بار سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پرمبارکباد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے چین کے صدر شی جن پنگ کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے مسلسل تیسری بار سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف

صالح محمد سے وفاقی پولیس کا رویہ ،تحریک انصاف کا وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور آئی جی اسلام آباد کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)رکنِ قومی اسمبلی صالح محمد سے وفاقی پولیس کے نہایت توہین آمیز سلوک کا معاملہ ،پاکستان تحریک انصاف کا وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور آئی جی اسلام آباد کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ مزید پڑھیں

تحریک انصاف

اسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں قانون نافذ کرنے والے قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔ اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ ہمارے ورکر مراد بخاری مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

چینی صدر کمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹری جنرل منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پنگ کو کمیونسٹ پارٹی چین کا مسلسل تیسری بار سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے مبارک باد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے کہا مزید پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ

نہیں بھیجیں گے ٹیم پاکستان، مت کھیلو ہمارے ساتھ،ہربھجن ہٹ دھرمی پر اتر آئے

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ اپنی ٹیم کے پاکستان آنے سے متعلق بیان پر آن ائیر شو میں ٹی وی میزبان اور سابق فاسٹ بولر تنویر احمد سے الجھ پڑے اور کہاہے کہ نہیں بھیجیں گے مزید پڑھیں

رمیز راجہ

بابر اعظم کو کہا تھا ورلڈکپ لے کر آنے کے علاوہ کوئی اور آپشن ہی نہیں، رمیز راجہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے اس امید کا اظہار نے کہا ہے کہ پاکستان ورلڈکپ جیتے گا، بابر اعظم کو جانے سے پہلے کہا تھا ورلڈکپ لے کر آنے کے علاوہ کوئی اور آپشن ہی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

حمزہ شہباز پنجا ب اسمبلی میں دوبارہ قائد حزب اختلاف بن گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کے قائد حزب اختلاف بننے کا تحریری حکم جاری کر دیا ۔سپیکر کی جانب سے حمزہ شہباز کو قائد حزب اختلاف مقرر کرنے کے حوالے سے گورنر پنجاب مزید پڑھیں

سکول سربراہان

پنجاب بھر کے سکول سربراہان اور اساتذہ کیلئے بری خبر

مکوآنہ (ایجوکیشن ڈیسک )انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں خراب نتائج,سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اتھارٹیز سے تفصیلات مانگ لیں۔ناقص کارکردگی کے حامل اداروں کے سربراہان اور اساتذہ کیخلاف کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کیمطابق انٹرمیڈیٹ کے خراب نتائج آنے پر محکمہ سکول ایجوکیشن متحرک مزید پڑھیں

ڈینگی کے وار

پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری ،298 مریض رپورٹ ،2جاں بحق

لاہور(ہیلتھ رپورٹر)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کے298 مریض رپورٹ ہوئے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق لاہور سے 143، راولپنڈی سے 52 ، ملتان سے 34 ،گوجرانولہ سے 23، شیخوپورہ سے 10 ، نارووال، فیصل آباد اور مزید پڑھیں