عمران خان

عمران خان کا اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے جنوری کے پہلے ہفتے میں بنی گالہ آنے کا ارادہ کیا ہے، عمران خان نے پارٹی قیادت کو بنی گالہ آنے سے متعلق آگاہ کر دیا ہے،

عمران خان کی آمد کے لیے بنی گالا سیکرٹریٹ کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے اور بنی گالہ سیکرٹریٹ کو انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں