عمران خان

پنجاب میں اعتماد کاووٹ ،عمران خان نے پارٹی اجلاس8 جنوری کو طلب کرلیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے پارٹی کا اجلاس8 جنوری کو طلب کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مونس الٰہی کا بیرون ملک چلے جانا اعتماد کے ووٹ میں تاخیر کا باعث بنا ، عمران خان نے اعتماد کے ووٹ کے معاملے کے فیصلے کیلئے8 جنوری کو اجلاس طلب کر لیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں