پولٹری

برائلر گوشت کی قیمت 572روپے پر مستحکم، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور( نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 572روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت381روپے پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 3روپے اضافے سے283روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ بتایا گیا ہے کہ مختلف علاقوںمیں برائلر گوشت سرکاری نرخ572روپے کی بجائے600سے620روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں