قرعہ اندازی

سال 2023کی پہلی قرعہ اندازی کل ہو گی

لاہور(گلف آ ن لائن)سال 2023کی پہلی قرعہ اندازی 16جنوری (پیر) کو منعقد ہو گی۔750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے1996 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں