نواز شریف

نواز شریف نے نون لیگ کو عام انتخابات کیلئے تیار رہنے کی ہدایات جاری کر دیں

لندن (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے اپنی جماعت کو عام انتخابات کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کردی،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے لاہور میں موجودہ پارٹی کی سیاسی مزید پڑھیں

اسد عمر

دورہ روس عمران خان کے اقتدار کے خاتمے میں آخری کیل ثابت ہوا ، اسد عمر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسدعمر نے کہا ہے کہ دورہ روس عمران خان کے اقتدار کے خاتمے میں آخری کیل ثابت ہوا ، دورہ روس سے قبل حکومت ہٹانے کی منصوبہ بندی ہوچکی مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

ایم کیو ایم کی ڈیمانڈز پوری کردیں، ہم صرف محبت کی زبان سمجھتے ہیں،شرجیل میمن

حیدرآباد(نمائندہ خصوصی ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی جائز ڈیمانڈ پوری کردیں ان کے خدمات بھی دور کریں گے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں شرجیل میمن نے کہا کہ حلقہ بندیاں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن فیصلے کیخلاف اپیلیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کی اپیلیں قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بلدیاتی انتخابات فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

اعظم سواتی

پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ پیر کو متنازعہ ٹوئٹس سے متعلق کیس میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، ڈپٹی اٹارنی مزید پڑھیں

حافظ حسین احمد

”ٹیکنوکریٹ“ کے نام پر ”ٹیک اوور“ کا پلان بنایا جارہا ہے، حافظ حسین احمد

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی ) جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا کہ جوڑ توڑ کے ماہرین اپنے کام میں مصروف ہیں، کراچی میں ”متحدہ“ کو ”متحد“ اور بلوچستان میں ”باپ “ کو ”منتشر“ کیا مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی

عمران خان جب کہیں گے اسمبلیاں توڑدیں گے ، سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور(نمائندہ خصوصی )اسپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جب کہیں گے اسمبلیاں توڑدیں گے ، عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کی بات نہیں کی ،نہ ایسی نیت ہے ، پیر مزید پڑھیں

مشیراحتساب پنجاب

موجودہ حکمران الیکشن سے فرار ہونے کی کوشش کررہے ہیں، ملک میں سیاسی عدم استحکام کا واحد حل عام انتخابات ہیں،تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ موجودہ حکمران الیکشن سے فرار ہونے کی کوشش کررہے ہیں، ملک میں سیاسی عدم استحکام کا واحد حل عام انتخابات ہیں ۔ ان کا ون پوائنٹ ایجنڈا مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

پیپلز پارٹی کراچی کے مستقبل کیلئے حلقہ بندیوں کا وعدہ پورا کرے ،کامران ٹیسوری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کراچی کے مستقبل کیلئے حلقہ بندیوں پر فیصلہ کرے ،یہ ان کا وعدہ بھی تھا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مزید پڑھیں