وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ

حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن جو فیصلہ کرے گا قبول کریں گے،وزیراعلی سندھ

سیہون(نمائندہ خصوصی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں پر ایم کیو ایم کا مقف الیکشن کمیشن کے سامنے رکھا ہے اس پر جو الیکشن کمیشن فیصلہ کرے گا عمل کریں گے۔ سیہون ائیرپورٹ پر مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

معیشت کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا، ذمہ دار مال بنانے میں مصروف ہیں، مسرت جمشید

لاہور(نمائندہ خصوصی ) ترجمان حکومت پنجاب اور رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے جبکہ ذمہ دار صرف مال بنانے میں مصروف ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

شیخ رشید

سیاسی، معاشی اور سماجی استحکام ہی قومی سلامتی ہے، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی، معاشی اور سماجی استحکام ہی قومی سلامتی ہے، امید ہے اس پر آج فیصلہ ہوگا۔ پیر کو سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات

کراچی بلدیاتی انتخابات، پی ٹی آئی کا بھرپور سیاسی قوت سے میدان میں اترنے کا فیصلہ

کراچی (نمائندہ خصوصی ) کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی مہم کی حکمت عملی فائنل کر لی۔ پاکستان تحریک انصاف نے کراچی بلدیاتی الیکشن میں بھرپور سیاسی قوت سے میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد از جلد کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد از جلد کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی کے بیٹے نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا خط واپس لے لیا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے بیٹے نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا خط باضابطہ طور پر واپس لے لیا، عدالت عالیہ نے موقف سننے کے بعد پی ٹی مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین – امریکہ تعلقات کی بہتری کو فروغ دیا جائے گا ، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے نئے وزیرخارجہ چھن گانگ نے امریکی وزیرخارجہ اینٹونی بلنکن سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چھن گانگ نے اپنی الوداعی بات چیت میں امریکہ میں متعین چینی سفیر مزید پڑھیں

چین کی معیشت

چین کی معیشت میں مجموعی طور پر تیزی متوقع ہے، نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے مطابق 2023 میں، چین پچھلے سال کی پالیسیز کی ہم آہنگی اور ربط کو مضبوط بنائے گا، دو ہزار بائیس کی دوسری ششماہی میں جاری کردہ پالیسی پر مبنی ترقیاتی مالیاتی اقدامات مزید پڑھیں