طلبا کا ڈیٹا

سندھ حکومت نے پرائمری اسکولزکے طلبا کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی (گلف آن لائن)محکمہ تعلیم سندھ نے پرائمری اسکولوں کے طلبا کا ڈیٹا کمپیوٹرائز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صوبے کے 30 اضلاع کے ڈی ای اوز پرائمری کو طلبا کا بائیو ڈیٹا محکمہ اسکولز کے بائیومیٹرک سسٹم پر درج کرنے ہدایت کردی ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق ڈی ای اوز فوری بائیو ڈیٹا تیارکرکے فراہم کریں اور پروفارمہ میں طلبا کا مکمل بائیو ڈیٹا شامل کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں